ارنی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنگلی بھینس، موٹی، قوی و توانا بھینس۔ رہتا تھا وہ جس پیڑ پہ وہ پیڑ تھا برنا آئے کہیں اس دشت میں اک ارنی و ارنا ( ١٨٣٠ء، کلیاتِ نظیر، ١٩٤:٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیاتِ نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث